(ویب ڈیسک) 12 سالہ وارنٹی کے ساتھ خریدا ریفریجریٹر 3 بعد خراب ہوا تو کمپنی وارنٹی سے ہی مکر گئی، عدالت نے وارنٹی کے مطابق ریفریجریٹر تبدیل نہ کرنے پر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے وارنٹ گرفتاری نکال دیئے۔