سوہاوہ: ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں (CERT) کے درمیان مقابلوں میں یونین کونسل اڈرنہ، روہتاس انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالج جھنگ چک سوہاوہ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ مقابلوں میں تحصیل سوہاوہ اور ڈومیلی کی مختلف یونین کونسلز کی تربیت یافتہ رضاکار ٹیموں نے حصہ لیا اور مختلف ہنگامی



