ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی دارالحکومت ریاض میں چوتھی ریاض گلوبل میڈیکل بائیوٹیکنالوجی سمٹ اور ایکسپو کا آغاز ہوگیا، جس میں دنیا بھر سے ماہرین، سائنسدان، سرمایہ کار اور بائیوٹیکنالوجی سے وابستہ ادارے شریک ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں ہونے والی تین روزہ سمٹ کے مہمان خصوصی سعودی نیشنل گارڈ The post ریاض میں چوتھی گلوبل میڈیکل بائیوٹیکنالوجی سمٹ اور ایکسپو کا آغاز appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



