تربت (ڈیلی قدرت)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر جان محمد بلیدی کے ہمراہ تحصیل تمپ اور آپسر کے کونسل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی کی بنیادی جڑیں غلط ریاستی پالیسیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست نے. ..



