بھارت کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجا کا ون ڈے کیریئر خطرے میں پڑ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر رویندر جڈیجا کا 210 میچوں پر مشتمل ون ڈے کیریئر مبینہ طور پر اختتام کے قریب ہوسکتا ہے کیونکہ سلیکشن کمیٹی ورلڈ کپ 2027 سے سے قبل اکشر پٹیل کو بطور اسپن آل



