اسلام آباد: روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں استحکام کی مثبت علامات سامنے آئی ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی



