امریکا (6 جولائی 2026): پرتگال کے کپتان اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پری کوارٹر فائنل میچ سے قبل بڑا اعلان کر دیا ہے۔ پرتگال کی ٹیم کل اسپین کے خلاف پری کوارٹر فائنل کھیلنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ اس بڑے میچ سے قبل اسٹار فٹبالر اور پرتگالی کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے بڑا اعلان



