سپر ماڈل روما مائیکل نے شان بیگ کے ساتھ شادی کے بعد تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سپر ماڈل روما مائیکل نے شادی کی تقریب کے بعد ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ انہوں نے ویڈیو شیئر
روما مائیکل کی شادی کے بعد تقریب کی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



