اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس نے اعتماد اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے مسلسل کام کیا۔