ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں پر جوابی کارروائی کے تحت ہدف بنا کر حملے کر رہا ہے، اور غیر ملکی شہریوں اور سفارت کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ دارالحکومت کیف چھوڑ دیں۔ روئٹرز کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں