امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس نے ایران کیلئے آبنائے ہرمز(Strait of Hormuz) کے متبادل راستے پر عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں اور مختلف سامان کے ساتھ ڈرونز کے پرزے بھی بحیرہ قزوین کے ذریعے ایران منتقل کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روس اور ایران کے



