راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) روس اور پاکستان کی مشترکہ 9ویں ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب منعقدہوئی،روس کے سفیر البرٹ پی خورِیف نے چراٹ، خیبر پختونخوا میں روس اور پاکستان کی مشترکہ ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔