واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران پر پابندیوں سے متعلق قانون پر دستخط کر دیے، جس کے بعد دونوں ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا۔
روس اور ایران پر امریکی پابندیاں مزید سخت، ٹرمپ نے بل پر دستخط کر دیے
RELATED ARTICLES



