اسلام آباد: روسی کمپنی پاکستان میں انسولین ساز فیکٹری کھولنے پر آمادہ ہوگئی ، جس کے تحت کمپنی پاکستان میں 80 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جان بچانے والی ادویات، بالخصوص انسولین کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے ایک بڑی کامیابی سامنے آئی۔ روسی فارماسیوٹیکل کمپنی



