سعودی عرب(Saudi Arabia) اپنی معیشت کو تیزی سے جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے عالمی ہنر مند افراد کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، جہاں بدلتی پالیسیوں کے باوجود غیر ملکیوں کے لیے روزگار اور سرمایہ کاری کے دروازے بند نہیں بلکہ زیادہ مہارت پر مبنی ہو گئے ہیں۔ حکومتی پروگرام سعودی ویژن



