عمر بڑھنے کے ساتھ اپنے دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو روزانہ مونگ پھلی کھانا عادت بنالیں۔ یہ بات نیدرلینڈز میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Maastricht یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ مونگ پھلی کھانے سے دماغ کو حیرت انگیز فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ اس تحقیق … The post روزانہ مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہت؟ نئی طبی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



