(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت میں خود انحصاری حاصل کرنے کا قومی فیصلہ کر لیا ہے اور ملک مستقبل کی جدید ٹیکنالوجیز میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
روبوٹکس،اے آئی میں خود انحصاری کا فیصلہ کرلیا:شزا فاطمہ
RELATED ARTICLES



