کراچی: روئی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں خلیجی خطے کی کشیدہ صورتحال اور مقامی سطح پر کپاس کی کم آمد کے باعث مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ تاجروں کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران روئی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے ٹیکسٹائل صنعت



