لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ناحق خراب نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا حالانکہ ان کے پاس اوسط معیار کی ٹیم تھی۔



