اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ رضا ڈار کیس میں اگرعدالت میں جرم ثابت ہوجاتا ہے تو سزا کیلئے کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوسکتی، مریم نوازہمیشہ کہتی ہیں کہ قانون سب کیلئے برابر ہے، غیرجانبدار شفاف انکوائری کا عمل جاری ہے،ہمیں فوری جج جیوری نہیں بن جانا. ..



