مستونگ کے علاقے پرنگ آباد میں 2 دہشت گرد مارے گئے؛ تربت اور دشت میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی کوئٹہ / اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ‘ردالفتنہ 3’ کے تحت فتنہ الہندوستان اور انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑی کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ضلع واشک اور …



