کراچی: معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور پاکستانی اداکارہ امر خان کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد اس پراجیکٹ سے متعلق مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی۔
رجب بٹ اور امر خان ایک ہی فلم میں، شوٹنگ کے دوران سیٹ سے تصاویر سامنے آگئیں
RELATED ARTICLES



