کوٹ ادو: شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ ماہِ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائی جائیں، تاہم اظہارِ محبت کا طریقہ اور سلیقہ وہی ہونا چاہیے جو نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا اور سمجھایا ہے۔ محبت کے اظہار میں حلال کو حرام اور حرام کو حلال. ..



