راولپنڈی کے معروف کچہری چوک کا نام تبدیل کر کے “معرکہ حق اسکوائر” رکھ دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ افتتاح آج مریم نواز نے کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے شہر کے اہم ترین ٹریفک منصوبے کو نئی شناخت دیتے ہوئے اس کا نام “معرکہ حق اسکوائر” رکھا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ



