راولپنڈی (قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز راولپنڈی ملیحہ سحر نے اپنے شوہر جواد علی کے خلاف تشدد، حبس بے جا اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کرا دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا جہاں سے اسے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ شوہر پر تشدد …



