(24 نیوز)راولپندی میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ٹریفک حادثہ چشتی آباد سٹاپ، پشاور روڈ پر پیش آیا۔