راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز کا کھیل 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز سے دوبارہ شروع کردیا۔