راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے سری لنکن بیٹنگ لائن کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں محض 98 رنز پر پویلین بھیج دیا۔