راولپنڈی(15 جولائی 2026): گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے چکلالہ محلہ نورانی میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جھلس کر شدید



