راولپنڈی (قدرت روزنامہ) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، اس ہولناک واقعے کے بعد صحافتی حلقوں اور شہریوں میں شدید صدمہ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ صحافی شبیر ڈار کی ایکس پوسٹ …



