راولپنڈی(قدرت روزنامہ)کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی قیدیوں کی وین میں ایسا ہالی ووڈ اسٹائل سین ہوا، جس نے قانون کے رکھوالوں کے ہوش اڑا دیے۔ چالاک قیدیوں نے پہلے لڑائی جھگڑے کا ڈرامہ کیا۔ وین کا دروازہ کھلتے ہی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر بھاگ نکلے۔ 4 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر. ..



