بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں رام مندر کا انتظام سنبھالنے والے ٹرسٹ شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیتر نے رام مندر میں چندے کے کروڑوں روپے غائب ہونے کے الزام کے بعد سال 2024 سے لے کر سال دو ہزار چھبیس تک مندر میں جمع ہونے والے فنڈذ، عطیات، چندے اور چڑھاوے کا آڈٹ شروع کیا ہے۔
رام مندر میں گھوٹالہ، کون کرے گا انصاف؟
RELATED ARTICLES



