اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام ’’راست‘‘ کے بارے میں زیرِگردش خبر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم وضاحت جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک گمراہ کن سرخی گردش کررہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) نے ’’راست‘‘ کو منی. ..



