اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر اٹلی راجہ بشارت جذبی کی صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں دولہا محمد احسن راجہ اور دلہن کے رشتہ داروں، عزیز و اقارب، دوست احباب سمیت سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔شادی کی تقریب میں صاحبزادہ سید […] The post راجہ بشارت جذبی کی صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS .



