کراچی (23 جون 2026): رات کی کھانسی پھیپھڑوں کی بیماری کی سب سے بڑی علامت ہے، عام طو پر اسے محض ایک معمولی مسئلہ سمجھا جاتا ہے اگر اسے نظرانداز کیا جائے تو خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں ماہر صحت ڈاکٹر وسیم جمالی نے



