کراچی(نیوز ڈیسک) ایران امریکا معاہدے کے بعد ایک بار پھر ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ اور خریداری بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران امریکا امن معاہدے کے بعد ایران پر سے امریکی معاشی پابندیاں ہٹنے کے تناظر میں ایک بار پھر ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ منافع



