رئیل میڈرڈ فین گروپ نے ٹی شرٹ کے معاملے پر اسٹار فٹبالر کیلیان امباپے سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رئیل میڈرڈ فین گروپ نے ایمباپے اور ٹیم کے دو ساتھی کھلاڑیوں سے عوامی معافی کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ انہوں نے ‘سیوٹا’ کے عوام کی حمایت میں جاری



