جہانِ علم و فن میں پاکستان کی چند نام ور شخصیات کی فہرست مرتب کی جائے تو رئیس امروہوی کا نام بھی شامل ہو گا جنھیں ایک فلسفی، شاعر، محقق اور صحافی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، لیکن علمِ نفیسات یا پراسرار علوم سے متعلق موضوعات پر اپنی تحریروں کی وجہ سے بھی



