سوئٹزرلینڈ کے سائنس دانوں نے ایک جدید تجرباتی ڈیوائس تیار کی ہے جو جسم میں نصب کیے جانے کے بعد بجلی کی مدد سے خون میں شوگر کی سطح کم کر سکتی ہے جس سے ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج میں نئی امید پیدا ہوگئی ہے۔ ای ٹی ایچ زیورخ یونیورسٹی کے محققین کی تیار … The post ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، بغیر انسولین شوگر کنٹرول کرنے والی ڈیوائس تیار appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



