لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ذیابیطس کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ذیابیطس ایک خاموش دشمن ہے، جس پر احتیاط، آگاہی اور نظم و ضبط پر مبنی طرز زندگی اپنا کر قابو پایا جا سکتا ہے۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ذیابیطس کے مرض …



