کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو ہمیشہ کہا کہ مجھے رول دیں تو کام کرنےکا پورا موقع دیں، میرے ہاتھ نہ باندھے جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کے کئی چیئرمینز سے بات



