دور جدید کے انسان کے لیے یہ بات حیران کن ہو سکتی ہے کہ ایک زمانہ ایسا بھی تھا جب شعر محض ادبی ذوق کی تسکین کا ذریعہ نہیں ہوتا تھا بلکہ وہی میڈیا، وہی خبر رساں ادارہ، وہی رائے عامہ بنانے والا پلیٹ فارم اور وہی سیاسی و سماجی جنگ کا سب سے مو¿ثر ہتھیار ہوا کرتا تھا۔



