دینہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور پولیس ٹیم نے اہم کارروائی کرتے …



