دینہ: پولیس نے خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش. ..



