دینہ: بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم نے تھانہ دینہ کی حوالات میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی، ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے تھانہ دینہ کی حوالات میں ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بیٹی



