دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ ساجدہ رزاق نے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا تفصیلی دورہ کیا اور طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، عملے کی حاضری اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ معائنے کے دوران صفائی کی صورتحال تسلی بخش پائی گئی جبکہ ڈاکٹرز اور متعلقہ عملہ اپنی ڈیوٹی پر موجود تھا۔ مجموعی انتظامات بھی مقررہ ضابطہ کار …
دینہ: اسسٹنٹ کمشنر کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا تفصیلی معائنہ، فائر سیفٹی کے حوالے سے فرضی مشق کا انعقاد
RELATED ARTICLES



