پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے اضلاع دیر بالا اور دیر لوئر کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری سے سردی نے دستک دے دی، جس کے بعد شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے۔دیر بالا کی وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈ گواہی اور لواری ٹاپ پر …
دیر اور بالائی سوات میں بارش، پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی
RELATED ARTICLES



