اونٹاریو (17 جولائی 2026): کینیڈین پولیس نے شہریوں سے حیران کن اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی دھماکا خیز مواد تھانے نہ لائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اونٹاریو پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ اگر انہیں کہیں بھی اور کسی بھی قسم کا دھماکا خیز مواد یا پرانا فوجی اسلحہ ملے تو



