(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےتحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کو موخر کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھرنوں سےبھاگ گئے،ہمت ہے تو آؤ، ان کی لانگ مارچ اور دھرنے کی کوئی تیاری بھی نہیں تھی۔