ملزم واردات کے بعد فرار، گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں: پولیس حکام دکی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) دکی کے علاقے غریب آباد میں گھر کے اندر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھائی کی فائرنگ کے نتیجے میں اس کا اپنا بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔پولیس ذرائع کے …



